کراچی ( خصوصی رپو رٹر) مہاجرقومی موومنٹ( پاکستان)کے جوائنٹ سےکرےٹری وسےم احمد نے کہاکہ کراچی کے سول ہسپتال سمےت سندھ کے تقرےباًسرکاری ہسپتال حکومتی عدم توجہ اور انتظامےہ کی کرپشن اور بے حسی کے سبب شدےد خستہ حالی اور مالی بدعنوانی کا شکار بنے ہوئے ہےں۔
سول ہسپتال کرپشن کی زد مےں ہے،وسےم احمد
Apr 21, 2017