وانا(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر واقع انگوراڈہ گیٹ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ گزشتہ روز وانا میں ایک قبائلی جرگے کے دوران کیا گیا۔جرگے میں میجر جنرل نعمان ذکریا اور جنوبی وزستان ایجنسی کے پولٹیکل ایجنٹ ظفراسلام خٹک نے بھی شرکت کی۔
تھی۔
انگوراڈہ گیٹ