دو سےنئر ججوں نے نواز شریف کو صادق اور امےن قرار دےنے سے انکار کردےا،سرور شاہ آفرےدی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پی ٹی آئی ٹرےڈرز ونگ کے سےنئر نائن صدر سرور شاہ آفرےدی نے کہا ہے کہ بالآخر وزےر اعظم کی چوری پکڑی گئی اور سپرےم کورٹ کے دو سےنئر ججوں نے انہےں صادق اور امےن قرار دےنے سے انکار کردےا اس لئے وہ فوری اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائےں اپنے بےان مےں تاجر رہنماءنے کہا کہ عمران خان کی سےاست انصاف کی فراہمی اور کرپشن کے خاتمے کی ہے انہوں نے21 سال قبل جو بےڑہ اٹھاےا تھا آج اللہ تعالیٰ نے ان کی سےاسی جدوجہد کو دوام بخش دےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن