پانامہ کےس کا فےصلہ،ملکی تارےخ مےں ہمےشہ ےاد رکھا جائے گا،طارق مسعود

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تحرےک انصاف PP - 9 کے رہنماءشےخ طارق مسعود نے کہا ہے کہ پانامہ کےس کے فےصلہ مےں وزےر اعظم نواز شرےف اپنے صاحبزادوں سمےت اب تفتےشی عمل سے گذرےں گے ہمارے قائد عمران خان نے قومی دولت اور وسائل کے تحفظ کےلئے قوم سے کےا گےا وعدہ پورا کردےا ےہ کےس ملکی تارےخ مےں ہمےشہ عمران خان کےس کے طور پر ےاد رکھا جائے گا کارکنوں کے ہمراہ مٹھائی بانٹتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحرےک انصاف عوام کے بنےادی حقوق کی ہی نہےں ملکی وسائل کے تحفظ کی بھی ضامن ہے اب ملک مےں انصاف کا بول بالا رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن