راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان پےپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے جنرل سےکرٹری چوہدری افتخار احمد نے مطالبہ کےا ہے کہ پانامہ کےس کے فےصلے کے بعد وزےر اعظم نواز شرےف فوری مستعفی ہوجائےں جے آئی ٹی بننے سے پہلے نواز شرےف اقتدار سے الگ ہوں تاکہ شفاف انداز مےں اس بڑے کےس کی تفتےش مکمل ہوسکے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک صرف ہمارے قائدےن کے خلاف ہی مقدمے چلتے رہے ہےں اب اگر نواز شرےف اس کے شکنجے مےں آئے ہےں تو اقتدار کی آڑ مےں اپنی تفتےش نہ کرائےں بلکہ عام شہری کی حےثےت سے تفتےش مےں جائےں ورنہ وزےر اعظم کی حےثےت سے وہ جے آئی ٹی کے ارکان پر اثر انداز ہوں گے ۔
پانامہ کےس کے فےصلے کے بعد وزےر اعظم نواز شرےف فوری مستعفی ہوجائےں،چوہدری افتخار احمد
Apr 21, 2017