اسلام آباد(نامہ نگار) پانامہ کےس کے حوالے سے سپرےم کورٹ کے فےصلے سے سارے ہی خوش دکھائی دےئے اور ہر کوئی جس کا تعلق مسلم لےگ(ن) سے ہو ےا تحرےک انصاف سے فےصلے کو اپنی فتح قرار دےتا رہا، گزشتہ روز چوکوں، چوہراو¿ں، پبلک ٹرانسپورٹ، ہوٹلوں ، چائے خانوں ، دفتروں مےں پانامہ کےس کا فےصلہ ہی موضوع گفتگو رہا، ہر اےک کی اپنی اپنی رائے تھی، مسلم لےگ(ن) کے حماےتی فےصلے کو اپنی فتح جبکہ تحرےکانصاف کے کارکن اسے اپنی فتح قرار دےتے رہے، تاہم اےک بڑی تعداد کی ےہ رائے تھی کہ اس ملک مےں بااثر لوگوں کو کچھ نہےں ہو سکتا اور اس حمام مےں سب ہی اےک جےسے ہےں، تاہم دوسری جانب شہر مےں مٹھائی کی دکانوں پر بھی غےر معمولی رش رہا اور اسی طرح مذکورہ دونوں جماعتوں کے کارکنان مٹھائی خرےدتے اور اپنے اپنے کارکنوں کو کھلاتے رہے، بعض مقامات پر مٹھائی اےک دوسرے کو کھلاتے ہوئے کارکنان سےلفےاں لےتے بھی دکھائی دےئے۔