جیوگرافیکل کانفرنس 2018 ء

Apr 21, 2018

کراچی (نیوز رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ جغرافیہ کے زیر اہتمام اور پاکستان جیوگرافیکل ایسوسی ایشن(پی جی اے) ،وفاقی اُردو یونیورسٹی اور ایچ ای سی کے اشتراک سے 15 ویں آل پاکستان جیوگرافیکل کانفرنس 2018 ء کی افتتاحی تقریب 21 اپریل کوہوگا۔

مزیدخبریں