کانو (اے ایف پی) نائیجریا میں 2 گروپوں کے تصادم میں 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ شمالی علاقے میں مویشی چوروں کے گروہ نے 2 دیہات پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 27 افراد مارے گئے۔
نائیجریا: 2 گروپوں میں تصادم 27 افراد ہلاک
Apr 21, 2018