پڑھائی کا دبائو، بھارت میں ہر روز 20 سے زائد طلبا خودکشی کرلیتے ہیں: رپورٹ

دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں ہر روز 20 سے زائد طلبا خودکشی کرلیتے ہیں، اس طرح ہر ایک گھنٹے میں ایک طالب علم اپنی زندگی کا خاتمہ کررہا ہے، نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق بھارتی طلباء میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے اسباب ہیں جن میں پڑھائی کا دبائو، اچھے نمبروں سے پاس ہونا اور غیر یقینی کیئریئر سب سے اہم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...