ہوانا (اے ایف پی) کیوبا میں کاسترو کا دور حکومت چھ دہائیوں بعد ختم ہوا۔ قومی اسمبلی نے میگوئیل ڈیاز کینل ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔ امریکہ کے ہمسائے اور پانچ دہائیوں تک مخالف ملک کیوبا میں خاموش انقلاب آ گیا۔ تقریباً چھ دہائیوں بعد کاسترو کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا۔ قومی اسمبلی نے میگوئیل ڈیاز کینل کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔
کیوبا، کاسترو خاندان کا اقتدار ختم ماریو دیاز صدر منتخب
Apr 21, 2018