روس کی متنازعہ جرائر کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں

Apr 21, 2018

ماسکو (اے پی پی) روسی حکام کے مطابق روس نے اپنے شمالی علاقہ جات کے قریب فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی فوجی کمان نے متنازعہ کْرِل جزائر کے قریب بڑے پیمانے کی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جن میں 2 ہزار 500 سے زائد فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔فوجی اہلکار، ڈرونز کے حامل نئے اسلحہ نظام کے ذریعے بحری نشانوں پر حملے کی فرضی مشقیں بھی کریں گے۔

مزیدخبریں