افغان ملازمین کو خاندان کے ساتھ ووٹر کارڈز حاصل کرنے کی ہدایت

Apr 21, 2018

کابل (نیٹ نیوز) افغان صدر اشرف غنی نے تمام گورنرز کو حکم دیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو خاندان کے ساتھ ووٹر کارڈز حاصل کرنے کی ہدایت کی جائے صدر نے ووٹرز رجسٹریشن کا عمل بھی تیز اور رجسٹریشن سنٹرز کی سکیورٹی سخت کرنے کا حکم بھی جاری کیا انہوں نے کہا تمام مکاتب فکر کو الیکشن کمشن کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے افغانستان میں عام انتخابات 20 اکتوبر کو ہونگے۔

مزیدخبریں