سید اعجاز شاہ عوامی تحریک بلوچستان کے نائب صدر، نشاط باجوہ بہاولپور کے صدر مقرر

لاہور(خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پورنے سید اعجاز حسین شاہ کو پاکستان عوامی تحریک بلوچستان کا نائب صدر اور نشاط احمد باجوہ ایڈووکیٹ کو ضلع بہاولپور کا صدر مقرر کیاہے۔اس ضمن میں گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...