الیکشن کمشن امیدواروں کو ایک سے زائد حلقوں سے انتخاب لڑنے کی اجازت نہ دے: سیف اللہ کھوکھر

لاہور(پ ر)الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ ہر امیدوار کو ایک سے زائد حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجاز ت نہ دیں، یہ بات گزشتہ روز پریس کلب میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 167ملک سیف اللہ کھوکھر نے کہی ، انہوں نے کہاکہ امیدواروں کا عوامی الیکشن لڑنا ملکی وسائل کا نقصان ہے، بوقت نمائندگی اسمبلی میں نشست تب تک خالی رہتی ہے جب تک وہاں پر ضمنی الیکشن نہ ہوجائیں ۔ملک سیف اللہ نے کہاضمنی الیکشن حکمران جماعت کا امیدوار ہی جیتتا ہے حالانکہ پورے ملک کے انتخابی نمائندے اس جگہ پر پورا زور لگا دیتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...