شوکت یوسفزئی کی گفتگو ناقابل فہم سراج الحق نے خود احتسابی کی بات کی: امیر العظیم

Apr 21, 2018

لاہور (خصوص نامہ نگار) مرکزی ترجمان جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے وزیر اعلیٰ خیبر پی کے، کے ترجمان شوکت یوسف زئی کے بیان پر درعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت یوسفزئی زیادہ جذباتی اور ناقابل فہم گفتگو کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے خود احتسابی کی بات کی جو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بھی کرتے رہتے ہیں۔ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہی کے پی کے کی حکومت پانچ سال پورے کر رہی ہے۔

مزیدخبریں