لاہور (پ ر) مسجد اقصیٰ ایف بلاک گلشن راوی میں آج بعد نماز مغرب سالانہ تقریب ختم بخاری، محفل حمد و نعت و قرآت ہوگی جس سے شیخ الحدیث حافظ محمد شریف فیصل آبادی، خطیب عرب و عجم قاری صہیب احمد اور قاری عزیز خطاب کرینگے۔ طلبہ میں انعامات اور اسناد بھی تقسیم کی جائیں گی۔
تقریب ختم بخاری، محفل حمد و نعت و قرآت
Apr 21, 2018