کاہنہ میں تعینات پولیس آفیسرزعلاقہ مینکوں کوتحفط دینے میں برُی طرح ناکام

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں تعینات پولیس افسران علاقہ مینکوں کو تحفط دینے میں برُی طرح ناکام ہو چکے ہے ہر روز مزاحمت ڈکیٹی میں زخمی ڈور پھرنے میں زخمی جیسے واقعات رونما ہو تے ہے جبکہ مقامی پولیس اپنے فرائض سے غافل ہو چکی ہے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کاہنہ کی ناقص سپرویںکی وجہ سے علاقہ غیر محفوظ ہو کر رہ گیا ہے ہر روز سنگین تر سنگین واقعات ہو رہے ہیں آپریشن وینگ پولیس مقدمہ درج کر نے کے بعد بری الزمہ ہو جاتی ہے ملزم کو پکڑنے کی یا اس کا پیچھا کر نے کی کو شش نہیں کر تی جس کی وجہ سے جرائم کم نہیں ہو تے خوش آمدپسندایس ایچ او صابان کی ناقص کارگردی اعلیٰ پو لیس افسران کے علم میں ہو نے کے باوجود کارروائی نہیں کی جاتی جس کی وجہ تھانے میں تعینات افسران اپنی من مانیا ں کر تے ہے تھانوں کے اندر ہاتھوں میں ہاتھ درے بیٹھے رہتے ہیں کام چور پولیس افسران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے تو جرائم میں واضع کمی ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن