بامیان میں طالبان کے ہاتھوں تباہ بدھا کے نادر مجسموں کی تعمیر نو جاری

کابل (بی بی سی) طالبان نے جب 1996ء میں افغانستان پر قبضہ کیا تو انہوں نے ملک بھر میں اسلامی قوانین کو نافذ عمل کیا رپورٹ میں الزام لگایا طالبان نے بامیان ثقافتی ورثے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہوئے بدھا کے بلند قامت مجسمے سمیت کئی نادر مجسموں کو تباہ کر دیا تھا لیکن کابل کے قومی میوزیم میں اب ان مجسموں کی تعمیر نو کا کام جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن