پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منائے گی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار آج (اتوار کو) منائے گی۔اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ایسٹر(چھوٹی عید) روزوں کے ایام کے بعد منایا جانے والا مسیحی تہوار ہے اس سے قبل 40روزے رکھے جاتے ہیں۔دوسری جانب پولیس و انتظامیہ کی جانب سے سخت ترین حفاظتی اقدامات کئے جائیں گے اور گرجاگھروں کے باہر اور اندر پولیس کی نفری تعینات ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...