شیخوپورہ: نامعلوم افراد سابق کونسلر کو قتل کرکے فرار ہوگئے

شیخوپورہ/ نواں کوٹ(نمائندہ خصوصی/ نامہ نگار)قصبہ فیروزوٹواں کی آبادی گھلہ وٹواں میں نامعلوم افراد نے سابق کونسلر سرفراز احمد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے سرفراز احمد کو اس وقت قتل کیا جب وہ فیروزوٹواں سے اپنے گھر جارہا تھا بھکھی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...