گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو محسن رضا خاں نے کہا ہے کہبجلی چوری کے خاتمہ کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا۔ موسم گرما کے دوران ائیر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین کی خصوصی نگرانی کی جائیگی اورجہاں کوئی صارف کسی بھی طریقہ سے بجلی چوری کرتے پایا گیا۔
بجلی چوری کے خاتمہ کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا: محسن رضا خاں
Apr 21, 2020