حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حکومت پنجاب نے حافظ آباد مین تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رائے نعیم اللہ بھٹی کو محکمہ انٹی کر پشن پنجاب میں ٹرانسفر کر دیا۔رائے نعیم اللہ بھٹی نے اپنے دور تعیناتی کے دوران حافظ آباد میں حکومتی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ سے سر انجام دیئے۔