ڈیڑھ کروڑ کپڑے کی ڈکیتی کے 5 ملزم گرفتار‘ 72 گانٹھیں برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر) تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے رفیوجی گڈز پر ڈیڑھ کروڑ کپڑے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی پولیس تھانہ نیو ملتان نے ڈرامائی انداز میں 5ملزمان کو گرفتار کر لیا پانچ ملزمان کو گرفتار کر ان سے ڈیڑھ کوروڑ مالیت کی 72 کپڑے کی گانٹھیں برآمد کر لیں جو کہ ممبر صوبائی اسمبلی جاوید انصاری کی مالیت بتائی جاتی ہیں واضح رہے کہ دو ماہ قبل تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں واقع پاکستان رفیوجی گڈز پر نامعلوم مسلح ڈاکو آئے اور گن پوائینٹ پر کپڑے کی 72 گانٹھیں اور لاکھوں روپے کی نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...