شرح سود میں مزیدکمی کی جانی چاہئے تھی: محمد یاسین مغل


وہاڑی(نامہ نگار) شرع سود میں کمی سے اچھے اثرات مرتب ہوں گے حکومت کی طرف سے معیشت میں بہتری کے لئے جو اقدامات کئے جا رہے ہیں وہ ناکافی ہیں ان خیالات کاا ظہارتاجران اتحاد کلب روڈ وہاڑی کے صدر محمد یاسین مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی معیشت اس وقت بحرانی کیفیت کا شکار ہے شرع سود میں مزید کمی کی جانی چاہیے تھی کیونکہ پاکستانی معیشت کے اس وقت بہت برے حالات ہیں. انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی معاشی صورتحال کوئی بہتر نہیں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن