31 پاکستانی ڈرائیور افغانستان سے واپس آگئے، قرنطینہ منتقل

Apr 21, 2020

چمن (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے سرحدی شہر سپن بولاک میں پھنسے پاکستانی ڈرائیورز کی واپسی شروع ہوگئی۔ سکیورٹی حکام کے مطابق پہلے روز باب دوستی سے 31 پاکستانی ڈرائیورز وطن واپس آئے، تمام ڈرائیورز کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق ڈرائیورز کے کرونا ٹیسٹ کیلئے نمونے کوئٹہ بھجوا دیئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں