علامہ عون محمد نقوی کی خدمات کبھی  فراموش نہیں کی جاسکتیں۔علامہ حسن ظفر نقوی 

Apr 21, 2021

کراچی ( نیوزرپورٹر) معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے گز شتہ روز مقامات مقدسہ سے واپس آنے کے بعد وفد کے ہمراہ جس میں شاعر حسین شاعر،رضی حیدر رضوی،انوار جعفری،برادر اسد،نیئر علی و دیگر شامل تھے علامہ محمد عون نقوی مر حوم کے گھر جاکر اُن کے والد بز گوار عابد حسین الوری اور بھائی علامہ شہنشاہ حسین نقوی و اہل خانہ سے دلی ہمددری اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا کہ علامہ عون محمد نقوی کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔

مزیدخبریں