لاہور( اپنے نامہ نگار سے) ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک کے کیس کی سماعت‘ سیشن عدالت نے صندل خٹک کی درخواست پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو رپورٹ جمع نہ کرانے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔
صندل خٹک کیس ‘رپورٹ جمع نہ کرانے پر ایف آئی اے تفتیشی افسر کو شوکاز
Apr 21, 2021