لاہور( اپنے نامہ نگار سے )چیف جسٹس لاہور ہائیکور ٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی ہدایت پر پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ورچوئل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز ہوگیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی چودھری محمد سلیم کی جانب سے تربیتی پروگرام شروع کیا گیا ہے۔
پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ورچوئل ٹریننگ
Apr 21, 2021