لودھراں (نامہ نگار)میمونہ رشید تحصیل جنرل سیکٹری تحریک انصاف کا احساس کفالت پروگرام سنٹر کا دورہ کیااورخواتین کے مسائل سنے تفصیل کے مطابق میمونہ رشید تحصیل جنرل سیکرٹری تحریک انصاف کہروڑ پکا کا احساس کفالت سنٹر کا اچانک وزٹ کیا سنٹر پر موجود خواتین کے مسائل سنے۔اور ان کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر انچارج سنٹر احساس کفالت پروگرام محمد راشد کو آگاہ کیا ۔انچارج سنٹر احساس کفالت پروگرام نے فوری طور پر ان کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔