خانیوال(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کی ہدایت پر218پولیس رضاکارروںمیں2197700روپے مالیت کے ٹی اے بل کی مدمیں چیک تقسیم کردیے گئے ‘ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر غلام مرتضیٰ بھٹی نے ضلع بھر کے پولیس اسٹیشنزمیں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس قومی رضاکاروں میں 2197700روپے کے چیک تقسیم کیے ۔