نشتر میں کرونا کا کوئی مریض  نہیں‘ شبہ میں 2 زیرعلاج


 ملتان(خصوصی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج کورونا میں مبتلا کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے جبکہ  نشتر ہسپتاوہاڑی (نامہ نگار) ڈی او انڈسٹریز عابدہ حنیف اورتحصیلدار حافظ اقبال محمود کاٹھیا نے اڈا پکھی موڑ پر مختلف دوکانوں کو چیک کیا اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ 45 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ بلال ٹریڈرز اڈا پکھی موڑ  پر چینی کے 3330 تھیلے بر آمد ہوئے اور ریکارڈ درست مرتب نہ ہونے پر 95 ہزار روپے جرمانہ کیا  اور رحمان کریانہ سٹور کو 430 تھیلے چینی کا  سٹاک ظاہر نہ کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ ڈی او انڈسٹریز عابدہ حنیف نے   کہا کہ چینی کی غیر قانونی  ذخیرہ اندوزی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔
ل میں اس وقت  کورونا میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جبکہ کورونا کے شبہ میں 02 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار  ہے۔

ای پیپر دی نیشن