گگو منڈی(نامہ نگار)نوائے وقت میں خبرکی اشاعت پر ڈی ۔سی وہاڑی کا نوٹس سکول کے راستہ میں کھودا گیا20فٹ گہرا گڑھا بند کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گرین سٹی ہائوسنگ کالونی میں قائم تین پرائیویٹ سکولز کے راستہ میں سڑک بنانے والے ٹھیکیدار نے تقریباً20فٹ گہرا گڑھا کھودا اور کام بند کر کے چلا گیا جس کی وجہ سے سکول جانے والے بچوں اور دیگر راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا ۔