منیر احمد گجر کی اہلیہ،کیپٹن سلمان منیر کی والدہ انتقال کر گئیں

ایمن آباد (نمائندہ نوائے وقت )ڈپٹی ڈائریکٹر واسا (جی ڈی اے )چوہدری منیر احمد گجر کی  اہلیہ اور چوہدری افراسیاب اور کیپٹن سلمان منیر کی  والدہ  انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاؤں گج ڈگری ڈسکہ میں ادا کی گئی اور آبائی قبرستان میں تدفین کی گئی نماز جنازہ میں سول وملٹری آفیسرز کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن