شرقپور شریف( نامہ نگار)تحریک لیبک یارسول اللہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی گستاخ رسول کے خلاف نکالی گئی جس کی قیادت پیر سید افضال حسین شاہ پیر میاں خلیل احمد مرتضائی سید عمر عثمان علی امیدوار چیرمین ملک زمان احمد بولا نے کی اس موقع پر ڈاکٹر عبدالروف چوہدری ناظم اعلی سٹی حافظ محمد منیب رضوی سیفی ملک عبدالمالک المعروف صاحب محمد شعبان رضوی محمد سعد رضوی کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا ہے کہ گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا ہم اپنے پیارے آقا کریم ؐکے دین کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
شرقپور : تحریک لیبک یارسول اللہ کے زیر اہتمام گستاخ رسول کیخلاف ریلی
Apr 21, 2022