لندن: بلاول کی سابق ہائی کمشنر  واجد شمس الحسن کے انتقال پر انکے  گھر جا کر بیٹے سے تعزیت

Apr 21, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن مرحوم کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کے بیٹے ذوالفقار شمس الحسن سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے واجد شمس الحسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری  نے کہا  کہ واجد شمس الحسن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے دیرینہ ساتھیوں میں سے ایک تھے۔
بلاول

مزیدخبریں