قرآن پاک کیساتھ مضبوط فکری تعلق ہی ترقی کا ذریعہ ہے: عبدالخالق اسدی 


لاہور(خصوصی نامہ نگار )مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ قرآن کتابِ انقلاب ہے، اس کیساتھ مضبوط فکری تعلق ہی ترقی اور عروج کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کو قرآن سے ایک نسبت خاص ہے، اس لئے یہ شب و روز اس کو سیکھنے اور سمجھنے کے حوالے سے اہمیت کے حامل ہیں، جس سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن