وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران نیازی کو اپنی نا اہلی، کرپشن اور لوٹ مار کی عوام سے باجماعت معافی مانگنی چاہئے.عمران نیازی کو سیاسی مقابلے کے بعد ہی عدم اعتماد کے ذریعے پارلیمنٹ سے باہر کیا ایگزٹ کنٹرول لسٹ دوبارہ مرتب ہو رہی ہے جنہوں نے معاشی دہشتگردی کی ہے انہیں بھاگنے نہیں دیا جائے گا .وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران نیازی سیاست کے میدان سے بھاگے ہوئے ہیں معاشی دہشت گرد قومی مجرم ہیں.
عمران نیازی کو اپنی نا اہلی، کرپشن اور لوٹ مار کی عوام سے باجماعت معافی مانگنی چاہئے:رانا ثنا اللہ
Apr 21, 2022 | 14:50