لاہور(نیوز رپورٹر ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 48 ہزار 700کیوسک اور اخرج 30 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد62 ہزار300 کیوسک اور اخراج 62ہزار300کیوسک، خیرآباد پل آمد 71ہزار800کیوسک، اخراج 71 ہزار800 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 57 ہزار 100کیوسک اور اخراج 38 ہزارکیوسک رہا۔، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 35 ہزار کیوسک اور اخراج 27 ہزار200 کیوسک رہا۔جناح آمد 60 ہزار 900کیوسک اور اخراج55ہزار900 کیوسک،چشمہ 63 ہزار 100کیوسک اوراخراج 45 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 37 ہزار 300کیوسک اور اخراج37 ہزار300کیوسک،گدوآمد 25 ہزار500 کیوسک اور اخراج 25 ہزار 500کیوسک، سکھر آمد 25ہزار300کیوسک اور اخراج 6 ہزار کیوسک، کوٹری آمد 5 ہزار 500کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد 11 ہزار 800کیوسک اور اخراج 2ہزار800کیوسک، پنجند آمد1 ہزار900 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارد کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1436.21 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.682 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1108.85 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.536 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.131 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے۔
تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج
Apr 21, 2023