لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے آئوٹ ہو گئے۔اعظم خان انجری کے باعث سکواڈ سے آئوٹ ہوئے، ڈاکٹرز نے انہیں دس روز آرام کا مشورہ دیا تھا۔
اعظم خان ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر
Apr 21, 2024