آصف علی زرداری نے مفاہمت کی سیاست کو فروغ دینے کی بات کی:میاں ایوب 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر،سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران ملک کی سب جماعتوں کو پاکستان کی خاطر ایک پیج پر آنے اور مفاہمت کی سیاست کو فروغ دینے کی بات کی۔

ای پیپر دی نیشن