حج تربیتی پروگرام میں شرکت کے خواہشمند عازمین کی رجسٹریشن شروع 

 لاہور(خصوصی نامہ نگار) علماء اکیڈمی منصورہ کے حج تربیتی پروگرام میں شرکت کے خواہشمند عازمین کی رجسٹریشن جاری ہے۔ تربیتی پروگرام اگلے اتوار 28 اپریل کو صبح نو بجے الحمرا ہال نمبر 3 میں ہوگا۔شرکاء کو حج سے متعلقہ کتابیں اور دیگر تحائف بھی پیش کئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...