نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نیانتخابات میں بدترین دھاندلی کا الزام ، مودی سرکاری کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے کہا کہ نریندر مودی بدعنوانی کا اسکول چلا رہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا نریندرمودی ملک میں کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں،جہاں وہ کرپشن سائنس کے مضمون کاہرباب تفصیل سے پڑھا رہے ہیں،جس میں خیراتی رقم سے کاروبار کرنے کا باب بھی شامل ہے۔ ادھربھارتی وزیراعظم نریندرمودی نیطاقت کا استعمال کرتے ہوئیدھاندلی کی، اور دعوی کیاکہ اطلاعات ہیں پہلے مرحلے میں عوام نے حکومتی اتحاد اور بھارتی جنتا پارٹی کے حق میں یک طرفہ فیصلہ سنایا۔
نریندر مودی بدعنوانی کا سکول چلا رہے ہیں، راہول گاندھی
Apr 21, 2024