وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58 افراد ہلاک 

ہینگوئی (نوائے وقت رپورٹ) وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی حادثہ دارالحکومت ہینگوئی میں پیش آیا، کشتی میں گنجائش سے زیادہ 300 مسافر سوار تھے۔

ای پیپر دی نیشن