نئی د ہلی (کے پی آئی)عام آدمی پارٹی کی رہنما آتشی نے مودی سرکار پر الزام عائدکیاہے کہ بی جے پی نے نئی دلی کے وزیر اعلیٰ وپارٹی سربراہ کجریوال کو جیل میں رکھ کر آہستہ آہستہ موت کے منہ میں دھکیلنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ آتشی نے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو جیل میں قتل کرنے کی سازش تیار کر لی گئی ۔
بی جے پی نے کجریوال کے جیل میں قتل کا منصوبہ بنالیا، عام آدمی پارٹی
Apr 21, 2024