سابق نگران وزیر داخلہ نے سندھ حکومت کے الزامات مسترد کردیئے

Apr 21, 2024

 کراچی (آئی این پی ) سابق نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر)حارث نواز نے سندھ حکومت کے الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ   اگست سے فروری تک نگران حکومت کے دور میں کراچی میں کرائم ریٹ نیچے تھا، صوبائی وزرا کے بیانات پرحیرانی ہوئی۔

مزیدخبریں