رضوانہ تشدد کیس،ملزمہ کی حاضری  سے استثنی کی درخواست منظور

 اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیا عاصم کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔

ای پیپر دی نیشن