لاہور(خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں اعجاز چوہدری کی جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 25 اپریل کو چوہدری پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر، جسٹس شہرام سرور چوہدری 23 اپریل کو درخواست پر سماعت کریں گے۔