ضمنی انتخابات ، دفعہ 144 کا  نفاذ ہائیکورٹ میں چیلنج 

Apr 21, 2024

لاہور (خبرنگار) ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن معطل کرنے کا حکم دے۔

مزیدخبریں