لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر جسٹس انوار حسین کل 22 اپریل کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لئے طلب کر رکھا ہے۔
چیئرمین نادرا کے تقرر کیخلاف درخواست پر کل، سماعت ہوگی
Apr 21, 2024