گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے، ابتدائی طور پر گوجرانوالہ ریجن کے 16 ہائر سکینڈری سکولوں سمیت صوبہ بھر کے 86 تعلیمی اداروں کو سولرائزیشن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔جن میں بیشتر ادارے لڑکیوں کے ہیں۔تعلیمی ادارے سولر سسٹم پر منتقل ہونے کے بعد بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری رہے گی۔ گوجرانوالہ ریجن کے 16 گرلز اور بوائز کے ہائیر سکینڈری سکولوں سمیت صوبہ بھر کے 86 تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔
گوجرانوالہ کے 16 گرلز ، بوائز ہائیر سکینڈری سکول سولر سسٹم پر منتقل کرنیکا منصوبہ
Apr 21, 2024